عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ھے

آج مجھے ایک لڑکے نے فون کیا دوست ہی تھا وہ بھی کہتا مدثر مجھے بہت ضروری کام ہے تم سے ☺️
میں نے کہا یار میں تھوڑا بیزی ہوں پانچ منٹ بعد میں خود فون کرو گا تم کو ۔۔۔۔۔
میں نے سوچا اس کو مجھ سے کیا کام ہو سکتا ہے ۔۔۔۔
پیسے ہی مانگنے ہوں اس نے بھی ۔۔۔۔
میں نے دوبارہ فون کیا دعا سلام کے بعد کہتا اور سناؤ میں کہا یار کیا سناؤ بہت بری طرح پھنس گیا ہوں ۔۔۔۔
ایک روپیہ بھی نہیں ہے میرے پاس صبح ایک روپے والی ماچس بھی ادھار لے کر آیا ٹینشن کی وجہ سے سر درد کر رہا ہے دوائی لانے کے لئے پیسے نہیں ہے ۔۔۔۔۔
کل سے میرے کبوتر بھی ڈھلے ڈھلے سے ہیں ان کو دوائی لے کر دینی ہے ۔۔۔۔
یار سچی میں مر گیا لوٹیا گیا ۔۔۔۔
پھر میں نے کہا یار تم سناؤ تم کو بھی بہت ضروری کا تھا مجھ سے جی آپ کہے میں سن رہا ہوں ۔۔۔۔۔
کہتا کچھ نہیں میں نے تو ویسے ہی فون کیا تھا آپ کا حال چال پوچھنے کے لئے ۔۔۔۔
میں نے کہا تمہارے سامنے ہی ہے میرا حال ۔۔۔
کہتا اچھا مجھے کام ہے میں بعد میں فون کرتا ہوں 😅
پھر بعد میں ،
میں خود اسے فون کرتا رہا اس نے میرا فون ہی نہیں سنا 😅
اس کو لگ رہا تھا کہی میں اس سے پیسے ناں مانگ لوں😅

مدثر غریب سا 😎

Leave a Comment

Your email address will not be published.

Please disable your adblocker or whitelist this site!

%d bloggers like this: