گریب باپ اور ذالم بیٹا
میں زبیر مرزا ہوں میں جنوبی پنجاب کے ایک گاؤں کا رہنے والا ہوں آج میرا بیٹا مجھے مار رہا تھا اور خود کو تکلیف سے بچانے کے لئیے میں آگے ہاتھ کر رہا تھا تا کہ میرے جسم کی بجائے چوٹ میرے ہاتھ پر لگے اور تکلیف کی شدت کم ہو مگر میرے بیٹے …