عورت کسی مرد کے ساتھ جنسی تعلق رکھ چکی ہے کہ نہیں اس کو پہچاننے کا ایک آسان طریقہ یہ ہے

عورت کی دو حرکتوں سے مرد تڑپ جاتا ہے جن کا عورت کو خود بھی پتا نہیں ہوتا۔ عورت کی خاموشی اور عورت کی نظر اندازی۔ مرد عورت کی عزت اس کے کردار یا خوبصورتی کی وجہ سے نہیں کرتا بلکہ مرد عورت کی عزت اپنے ظرف کے مطابق کرتا ہے دنیا میں سب سے زیادہ نفرتوں کا سامنا سچ بولنے والوں کو کرنا پڑتا ہے مجھے لوگوں کو پڑھنا نہیں آتا مگر ان پر اعتبار کرکے ایک سبق ضرور مل جاتا ہے۔ اور پھر ایک وقت آتا ہے کہ نہ کوئی اچھا لگتا ہے اور نہ برا نہ صحیح نہ غلط کیونکہ وہ دل سے اتر چکا ہوتا ہے تو پھر اس سے نہ ہی نفرت ہوتی ہے نہ ہی محبت رہتی ہے۔۔ عورت کسی مرد کے ساتھ جنسی تعلق رکھ چکی ہے کہ نہیں اس کو پہچاننے کا ایک آسان سا طریقہ یہ ہے کہ جب وہ آپ کے ساتھ تعلق کی باتیں کرے گی تو اس کی باتوں سے اس کا تجربہ ظاہر ہوگا۔۔ محبت چاہے پوری ہو یا آدھی لیکن عورت کو مرد پورا چاہیے ہوتا ہے۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.