مرد کے سینے پر بال کیوں ہوتے ہیں حیرت انگیز انکشاف

جس مرد کے سینے پر بال ہوتے ہیں وہ مرد شجاعت ہمت اور مردانگی میں قوت پاتا ہے اصل میں سینے کے بال جوش جذبات اور قوت کی دلیل ہوتے ہیں ویسے انسان ہمیشہ ایموشنل اور جذباتی فیصلے کرتے ہیں کیونکہ ان کا دل ہمیشہ ان کے وجود کے آگےچلتا ہے اور بعض مرتبہ یہ رحم اور ہمدردی کرتے ہیں پھستے ہیں اور بعض مرتبہ غصے میں۔۔ اگر یہ اپنے غصے کو قابو کرلیں اور اپنے رحم ہمدردی تلے ایک ترازو قائم کرلے تو اللہ کے کرم سے ان کی زندگی میں اور بھی بہتری قائم ہوگی اور ان کی خاص بات یہ ہے ان میں کسی بھی مشکل کام کرنے کا جذبہ ہوتا ہے مشکل سے مشکل میدان میں بھی ثابت قدم رہتے ہیں تب بھی یہ کوشش کریں جب بھی گھر سے باہر نکلے مرتبہ سورہ نصر پڑھ کے جایا کریں انشاءاللہ جو رکاوٹیں منظر عام پر آتی ہیں ختم ہونا شروع ہوں گی اپنی جلد بازی پر قابو کریں ان کے تجربات ان پر حکومت کر سکیں اگر یہ اپنے تجربات سے سبق حاصل کریں گے اپنے احساسات اور جذبات کو ایک حد تک رکھیں گے لوگوں کو کامیاب ہونے سے کوئی روک نہیں سکتا

Leave a Reply

Your email address will not be published.