agar koi aapki insult Kare to aap yah 5 kam Karen WO dobara jurat bhi nahin Karega

اگر کوئی آپ کی بےعزتی کرے تو آپ یہ 5 کام کر سکتے ہیں وہ دوبارہ ایسا کرنے کی ضرورت نہیں کریں گے ۔ نمبر1 غصہ نہ کریں کیونکہ بےعزتی والے کا مقصد ہی یہی ہے کہ آپ اس پر غصہ کریں تاکہ وہ آپ سے لطف اندوز ہوسکیں اس لئے جتنا ہو سکے پرسکون رہیں۔ سوچیں کہ اب آپ کو کس طرح جواب دینا ہے۔ نمبر2 ۔ مزاحیہ انداز میں جواب دے بےعزتی کرنے والے کو بالکل پر سکون رہتے ہوئے مزاحیہ انداز میں ہنستے ہوئے جواب دیں اس سے وہ یہ فیل کرے گا کہ اس کی بات کا تو آپ پر کوئی اثر نہیں ہوا آپ کا ایسا کرنا اسے آپ کی انسلٹ کرنے سے روک دے گا۔ نمبر3۔۔ خاموش رہے اب بات کرتے ہیں کہ غصہ کرنے کے علاوہ آپ کے پاس کوئی جواب نہیں جو آپ انسلٹ کرنے والے کو دے سکیں تو پھر آپ کو خاموش رہنا چاہیے اور فیل کروائیں گے آپ نے تو بالکل کچھ سنا ہی نہیں کیوں خاموشی صبر اور لاتعلقی سے بڑھ کر کوئی انتقام نہیں آپ کا ایسا کرنا ایک سخت جواب کے متعارف ہے۔ نمبر4۔ اسے بتائیں کہ آپ نے کیا محسوس کیا۔ اب آپ کو چاہیے کہ بےعزتی کرنے والے سے تنہائی میں ملے اور اسے یہ احساس کروائیں اس کا ایسا کرنا آپ کو بالکل اچھا نہیں لگا اور اسے ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا اور بتائیں کہ اگر وہ ایسا کرتا رہے گا تو لاتعلقی بہترین راستہ ہوگا اب اگر اس کے دل میں آپ کی تھوڑی سی بھی اہمیت ہوگی تو وہ ایسا دوبارہ ہرگز نہیں کرے گا۔ نمبر5۔ فورن کوئی اچھا کام کریں بےعزتی کرنا ایک نیگیٹو کام ہے اور اگر کوئی ایسا کرے تو بعد میں اس کے متعلق ہرگز نہ سوچیں کیونکہ اس سے الٹا آپ میں نیگٹیو ٹی پیدا ہوگی اس لئے بےعزتی کے فورا بعد کوئی ایسا کام کرے جو آپ کو بہتر فیل کروائے

Leave a Reply

Your email address will not be published.