Hazrat Muhammad Saw our ek jinn ka waqia / story of Islam

مکّہ میں ایک کافر ولیدنام کا رہتا تھا اس کا ایک سونے کا پت تھا جسے پوجا کرتا تھا ایک دن اس پت میں حرکت پیدا ہوئی وہ کہنے لگا لوگو محمّد اللّه کا رسول نھی ہے اس کی تصدیک مت کرنا ۔۔اللّه ماف کرے ۔۔ ولید برا خوش ہوا اور باہر نکل کر اپنے دوستو سے کہا موبارک ہو آج میرا معبود بولا ہے ۔۔اور صاف صاف اس نے کہا کے محمّد اللّه کا رسول نہی ہے ۔۔یہ سن کر لوگ اس کی گھر آے اور دیکھا کی واقعی اس کا بت یہ جملے دوہرا رہا ہے ۔وہ لوگ بہت خوش ہوے اور دوسرے دن ایک عام الان کے زریے ولید کے گھر میں ایک بہت بڑا عجتما ہو گیا تا کے اس دن بھی وہ لوگ یہی جملہ سن سکیں جب بڑا اجتماع ہو گیا تو ان لوگو نے حضور ﷺ کو بھی دعوت دی تا کے حضور ﷺ خود تشریف لا کر بت کے مو سے وہی جملے سنے جب محمّد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لاے تو بت بول اٹھا اے مکّہ والو خوب جان لو کے محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے سچے رسول ہیں ان کا ہر ارشاد سچا ہے اور ان کا دین حق پر ہے تم اور تمہارے بت جھوتے ہیں گمراہ اور گمراہ کرنے والے ہیں اگر تم سچے رسول پر ایمان لاؤ گے تو جہنم میں جاؤں گا بس عقلمندی سے کام لیں اور سچے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی قبول کر لو وقت کی یہ باتیں سن کر ولید بڑا گھبرایا آیا اپنے معبود کو پکڑ کر زمین پر دے مارا اور اس کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیے رسول اللہ صلی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فاتحانہ طور پر واپس ہوئے تو راستے میں ایک گھڑسوار جو سبز پوش تھا حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے ملا اس کے ہاتھ میں ایک تلوار تھی جس سے خون ٹپک رہا تھا حضور نے فرمایا تم کون ہو بولا حضور میں جن ہوں آپ کا غلام اور مسلمان ہوں جبل طور میں رہتا ہوں میرا نام مہین بن العبر ہے ۔میں کچھ دنوں کے لیے کہیں باہر گیا ہوا تھا آج گھر واپس آیا تو میرے گھر والے رو رہے تھے میں نے وجہ پوچھی تو معلوم ہوا کہ کافر جن جس کا نام مسفر تھا وہ مکہ میں آکر ولید کے بت میں گھس کر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خلاف فصول گوئی کر گیا ہےاور آج پھر گیا ہے تاکہ بت میں گھس کر آپ کے متعلق بکواس کرے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھے سخت غصہ آیا میں تلوار لے کر اس کے پیچھے دوڑ ا اور اسے راستے میں قتل کر دیا اور پھر میں خود ولید کے بت میں گھس گیا اور جو کچھ کہا میں نے ہی بولا ہے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ قصہ سنا تو بڑی خوشی کا اظہار کیا اور آپ نے اس جن غلام کے لئے دعا فرمائی۔۔مزید اپ ڈیٹ کے لئے ہمارے پیج کو فالو کریں شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published.