ماہرین نفسیات کے مطابق آپ کی کسی بات پہ لڑکیوں کی آنکھوں میں آنسو ہیں اس لیے آتے ہیں کیونکہ آپ کوئی ایسی بات کہہ دیتے ہو جو ان کے دل کے بہت قریب ہوتی ہے یا جس بات کے ساتھ پہلے سے ان کے کوئی جذبات جڑے ہوتے ہیں۔۔ لڑکیوں کو ایسے لڑکے بالکل بھی اچھے نہیں لگتے جو ہمیشہ اپنی بڑائی بیان کرتے رہتے ہیں۔۔ اور لمبی لمبی چھوڑتے رہتے ہیں۔۔ بلکہ لڑکیاں ان لڑکوں کو پسند کرتی ہیں جن کی تعریف وہ دوسروں سے سنیں جو خود اپنے منہ میاں مٹھو نہ بنے۔۔ اگر لڑکی اور لڑکے کا بریک اپ ہو جاتا ہے تو لڑکیوں کچھ عرصے میں اس بات کو بھول کر اپنی آنے والی زندگی کے بارے میں سوچنے لگتی ہیں جبکہ لڑکے اپنی پہلی محبت کو کبھی نہیں بھول پاتے چاہے وہ اپنی زندگی میں بظاہر کتنے خوش اور سیٹل کیوں نہ لگتے ہو۔۔ کچھ راز ایسے ہوتے ہیں جو کہ لڑکی اپنے شوہر یا بوائے فرینڈ کو بھی نہیں بتاتیں۔ وہیں لڑکوں کو کوئی بھی تھوڑا سا پمپ کردے تو اپنی زندگی کی پوری داستان بتانےلگ جاتے ہیں۔ نفسیات کہتی ہے کہ جب ہم کسی لڑکی کو بہت خاص محسوس کرواتے ہیں اسے عزت دیتے ہیں اس سے عزت سے بات کرتے ہیں تو ہم بھی اس لڑکی کی نظر میں خاص بن جاتے ہیں۔ وہ ہم سے پیار کرنے لگتی ہے ہماری عزت کرنے لگتی ہے