Qayamat our pul sarat | akhirat ka din | use full information

پل صراط پر سے جب گزر ہوگا اس وقت صرف تین جگہیں ہوں گی ۔جہنم جنت اور پل صراط۔۔ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سب سے پہلے اور میری امت پل صراط کو پار کریں گے قیامت کے دن موجودہ آسمان اور زمین جب بدل دئے جائیں گے اور پل صراط سے گزرنا ہو وہاں صرف دو مقامات ہوں جنت اور جہنم جنت تک پہنچنے کے لیے لازمی جہنم کے اوپر سے گزرنا ہوگا جہنم کے اوپر ایک پل نصب کیا جائے گا اسی کا نام پل صراط ہے اس پے سے گزر کر جب اس پار پہنچیں گے وہاں جنت کا دروازہ ہوگا وہاں ہمارے نبی موجود ہوگے ۔۔اہل جنت کا استقبال کریں گے فل صراط ان صفحات کا حامل ہوگا بال سے زیادہ باریک ہوگا تلوار سے زیادہ تیز ہوگا سخت اندھیرے میں ہوگا اس کے نیچے گہرائیوں میں جہنم واقع ہوگی گناہگار کے گزرتے وقت اس کے گناہ اس کی پیٹھ پر ہوں گے اگر اس کے گناہ زیادہ ہوں گے تو اس کے بوجھ سے اس کی رفتار کم ہو جائے گی اللہ تعالی ہمیں اس صورت سے اپنی پناہ میں رکھے اور جو آدمی گناہوں سے ہلکا ہوگا اس کی رفتار پل صراط پر تیز ہوگی اس کے اطراف آن کھڑے لگے ہو گے ان پر کانٹے بچے ہو گے جو قدموں کو زخمی کر کے اسے متاثر کریں گے لوگ اپنی بد اعمالی کے لحاظ سے اس سے متاثر ہوں گے جن لوگوں کی بددعا معنی اور بد اعمالی کے لحاظ سے ان کے پیر پھیصل رہے ہوں گے ان کی بلند چیخ و آواز سے پل صراط پر دہشت طاری ہوگی ۔۔حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پل صراط کی دوسری جانب جنت کے دروازے پر کھڑے ہوں گے ۔۔جب ہم پل صراط پر پہلا قدم رکھ رہے ہوں گے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالی سے دعا کر رہے ہوں گے یا ربی صلم یا ربی صل لوگ اپنی آنکھوں سے بہت سارے لوگوں کو پل صراط سے گزرتا ہوا دیکھیں گے اور بہت سے لوگوں کو اس سے نجات پاتے دیکھیں گے بندہ اپنے والدین پل صراط پر دیکھے گا لیکن ان کی کوئی فکر نہیں کرے گا وہاں تو بس ایک ہی فکر ہو گی کہ میں کس طرح سے پار ہو جاؤ ۔۔روایت میں ہے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ قیامت کو یاد کر کے رونے لگی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا عائشہ کیا بات ہے حضرت عائشہ نے فرمایا مجھے قیامت یاد آگئی یارسول اللہ کیا قیامت کے دن ہم اپنے والدین کو یاد رکھیں گے کیا وہاں ہم اپنے محبوب لوگوں کو یاد رکھیں گے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہاں یاد رکھیں لیکن وہاں تین مقامات ایسے ہوں گے جہاں کوئی بھی یاد نہیں آئے گا جب کسی کے اعمال تولے جائیں گے جب نامہ اعمال دیا جائے گا جب پل صراط سے گزر رہے ہو گے ۔۔۔دنیاوی فتنوں کے مقابلے میں حق پر جمے رہو دنیاوی فتنے تو اسراب ہیں ان کے مقابلے میں ہمیں مجاہدہ کرنا چاہیے اور ہر ایک کو دوسرے کی جنت حاصل کرنے میں مدد کرنی چاہئے پیغام کو صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published.