Quaid-e-Azam ke 3 usool..The change your life

قائد اعظم محمد علی جناح فرماتے ہیں۔ کوئی بھی فیصلہ لینے سے پہلے سو بار سوچ لو لیکن جب فیصلہ لے لو تو اس پر ڈٹ جاؤ۔ علم تلوار سے بھی زیادہ طاقتور ہے اس لیے علم کو اپنے ملک میں پڑھائے کوئی آپ کو شکست نہیں دے سکتا۔ دنیا میں دو قوتیں ہیں تلوار اور قلم ناکامی میرے لئے ایک نامعلوم لفظ ہے امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو۔ دنیا تمہارے پیچھے دوڑے گی اگر تین اصول اپنا لو یقین۔ نظم و ضبط اور بے لوث لگن۔ آخر یہ کہنے کا کیا فائدہ ہے کہ ہم سندھی پٹھان یا پنجابی ہیں۔ نہیں ہم سب مسلمان ہیں اسلام نے ہمیں یہی سکھایا ہے۔ دنیا میں ایسی کوئی طاقت نہیں جو پاکستان کا وجود ختم کر سکے۔ میں آپ کو مصروف عمل ہونے کی تاکید کرتا ہوں کام کام اور بس کام سکون کی خاطر اور انصاری کے ساتھ اپنی قوم کی خدمت کرتے جائیں۔ ہم سب بھائی بھائی ہیں یہ مصنوعی پابندیاں ہمیں دور نہیں کر سکتی۔ کوئی قوم جدوجہد اور قربانی کے بغیر آزادی حاصل نہیں کر سکتی۔ میں درست فیصلے لینے پر یقین نہیں رکھتا بلکہ فیصلہ کرکے اسے بہترین فیصلہ ثابت کرتا ہوں۔ ہمیں ایک ایسی ریاست چاہیے جہاں ہم آزادی سے رہ سکیں اور جہاں ہم اپنی مرضی سے اسلامی تہذیب اور اصولوں کے مطابق جی سکیں۔ حکومت جب تعریف کی مستحق ہو تو اس کی تعریف کریں اور جب تنقید کی مستحق ہو تو بے خوفی سے تنقید کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.